معجزہ

زندگی میں سب کو کسی نہ کسی معجزے کے انتظار ہوتا ہے

دوسروں سے دعا کا کہتے ہیں معاملات کے ٹھیک نہ ہونے پہ پریشان ہوتے ہیں

 لیکن معجزہ کب ہوتا ہے؟

جب تڑپ سچی ہو
اپنی دعا پہ یقین ہو
رب پہ بھروسہ ہوں 
کہ وہ کبھی ہمیں تنہا نہیں چھوڑے گا
کبھی ضائع نہیں ہونے دے کا

جب ہم ایسے بن جائیں گے معجزے زندکی میں نظر آنے لگے گے

🖋️ سدرہ اشفاق

Comments

Popular posts from this blog

جہاں پرواہ نہیں اس راہ کی چاہ کبھی مت کریں

صحیح وقت پر صحیح فیصلہ لینا ضروری ہوتا ہے

عارضی سہاروں میں مستقل پناہ تلاش مت کریں