دوسروں ‏کے ‏ساتھ ‏اچھائی

اگر آپ دوسروں کے ساتھ اچھائی اس لیے کر رہے ہیں کہ 

وہ آپ کی واہ واہ کریں ، آپ کی اچھائی کو سراہے 

آپ کو سر آنکھوں پر بیٹھائیں تو ایسا اس زندگی میں ممکن نہیں ہے

آپ کی وہی اچھائی آپ کی برائی بن جائے گی جس سے آپ کو تکلیف بھی ہوگی

لیکن اگر آپ کسی کے ساتھ اچھائی اس لیے کریں کہ یہ میرے رب کا حکم ہے اور وہی اسکا بہترین اجر دے گا

تو یقین جانے اس سے نہ تو کبھی دکھ ہو گا  نہ ہی کوئی پچھتاوا 

🖋️ سدرہ اشفاق

Comments

Popular posts from this blog

صحیح وقت پر صحیح فیصلہ لینا ضروری ہوتا ہے

عارضی سہاروں میں مستقل پناہ تلاش مت کریں

مختلف ‏کو ‏بدلنے ‏کی ‏کوشش