ہر ‏غلطی ‏ایک ‏سبق

اگر اچھا کام کرنے کی کوشش میں غلطی ہو جاتی ہے تو پریشان نہ ہوں

ہم انسان ہیں اور غلطیاں انسانوں سے ہی ہوتی ہیں

کچھ اچھا کرنے کی کوشش میں غلطی کرنا کچھ بھی نہ کرنے سے بہتر ہے

ہم گرے گے پھسلیں گے لیکن کبھی بھی غلطی کے ڈر سے کوشش کرنا مت چھوڑیں

🖋️ سدرہ اشفاق

Comments

Popular posts from this blog

صحیح وقت پر صحیح فیصلہ لینا ضروری ہوتا ہے

مختلف ‏کو ‏بدلنے ‏کی ‏کوشش

عارضی سہاروں میں مستقل پناہ تلاش مت کریں