زندگی کی ‏قدر

زندگی ایک انمول تحفہ ہے اس کی قدر کریں

بیکار کی باتیں انسان کو صرف الجھاتی ہے جب کہ ہر دن کچھ اچھا کرنا ہمیں نئے تجربات دیتا ہے

ایسے جئیں کے ہر دن فائدہ مند ہو دوسروں کے لیے بھی اور آپ کے اپنے لیے بھی

🖋️ سدرہ اشفاق

Comments

Popular posts from this blog

جہاں پرواہ نہیں اس راہ کی چاہ کبھی مت کریں

صحیح وقت پر صحیح فیصلہ لینا ضروری ہوتا ہے

عارضی سہاروں میں مستقل پناہ تلاش مت کریں