زندگی ‏کو ‏جینا ‏سیکھیں

زندگی جینے اور گزارنے میں فرق ہوتا ہے

اور ہم سب زندگی گزار رہے ہیں

کیونکہ زندگی جینا تو ہم نے سیکھا ہی نہیں 

بچپن سے لیکر بوڑھے ہونے تک سب اسی طرح زندگی گزار ہی تو رہے ہیں تو ہم بھی وہی کر رہے ہیں

تبھی تو ہر کوئی ناخوش نظر آتا ہے 

اگر ہم زندگی جینا سیکھ جائیں تو شکائتیں کم ہو گی اور ہر پل خوشگوار ہو گا

🖋️ سدرہ اشفاق

Comments

Popular posts from this blog

صحیح وقت پر صحیح فیصلہ لینا ضروری ہوتا ہے

عارضی سہاروں میں مستقل پناہ تلاش مت کریں

مختلف ‏کو ‏بدلنے ‏کی ‏کوشش