امید، ‏دعا ‏اور ‏بھروسہ

ناممکن لگتا ہے اور سوچتے ہو کہ ایسا کیسے ہو سکتا ہے؟

اللہ کے لیے تو کچھ بھی ناممکن اور مشکل نہیں اس کے پاس تو تمام خزانے ہیں 

اور ذرا سوچو پہلے کبھی جب کوئی کام تمہیں نا ممکن لگا تو کس نے اسکو ممکن بنایا

کس نے اِسے تمہارے لیے آسان بنایا۔۔۔۔ اللہ نے

تو ابھی بھی اللہ تمہارے پاس ہے تمہارے ساتھ ہے اس پر بھروسہ رکھو 

🖋️ سدرہ اشفاق

Comments

Popular posts from this blog

جہاں پرواہ نہیں اس راہ کی چاہ کبھی مت کریں

صحیح وقت پر صحیح فیصلہ لینا ضروری ہوتا ہے

عارضی سہاروں میں مستقل پناہ تلاش مت کریں