Actions speak louder than words

کسی بھی تبدیلی کا آغاز خود سے ہوتا ہے

جب تک خود اپنے عمل سے ثابت نہیں کریں گے دوسروں میں بھی کوئی تبدیلی نہیں آئے گی

ہر عید پر دوسروں کو کہتے ہیں حسد ، بغض ،نفرت اور منفی جذبات کی قربانی کیجیئے 

تو کیوں نہ اس عید پہ یہ عمل خود سے شروع کریں تاکہ لوگ ہمارے الفاظ سے زیادہ ہمارے عمل سے نصیحت لیں

Actions speak louder than words

ہر بار دوسروں کو نصیحت کرتے رہے اور خود کو بھول گئے تو دوسرے بھی اپنے لیے کبھی نہیں سنیں گے بلکہ کسی اور کو سنانے کے لیے سنیں گے 

🖋️ سدرہ اشفاق

Comments

Popular posts from this blog

امید

سوچ کا انداز بدلیے