سختی دوسروں کو علم اور دین دور کرتی ہے

سختی دوسروں کو علم اور دین سے دور کرتی ہے

ایک دین دار انسان اور رسول ﷺ سے محبت کرنے والا مومن کیسے دوسروں کے ساتھ سختی کا رویہ اپنا سکتا ہے؟

ہمارے پیارے نبی ﷺ نے تو اپنے بدترین دشمنوں کو بھی اپنا دوست بنا لیا تھا 

رسول ﷺ نے فرمایا:

 إِنَّ الرِّفْقَ لَا یَکُوْنُ فِيْ شَيْئٍ إِلاَّ زَانَہُ وَلَا یُنْزَعُ مِنْ شَيْئٍ إِلاَّ شَانَہُ۔ 

 '' نرمی جس چیز میں بھی ہوتی ہے اسے خوبصورت کردیتی ہے اور جس چیز سے نکال لی جائے اسے عیب دار کردیتی ہے۔ ''

 ہم اپنے دوستوں/پیاروں کو بھی اپنے سخت رویے کی وجہ سے خود سے دور کر رہے ہیں۔

دوسروں کے ساتھ نرمی کا معاملہ کیجئیے یہی دوسروں کے ساتھ بھلائی کرنا ہو گا۔

🖋️ سدرہ اشفاق

Comments

Popular posts from this blog

جہاں پرواہ نہیں اس راہ کی چاہ کبھی مت کریں

نفرت نہیں محبت کیجیے

صحیح وقت پر صحیح فیصلہ لینا ضروری ہوتا ہے