نیکیوں ‏میں ‏دوڑ

دنیا کی دوڑ میں تو ہم سب ہی بھاگ رہے ہیں 

لیکن کیا ہی اچھا ہو اگر ہم نیکی کے کاموں میں بھی دوڑ لگائیں 

جہاں کسی کی مدد کرنی ہو ہم آگے بڑھ کے مدد کرنے والے ہوں

جہاں صلہ رحمی کرنی ہو وہاں دوسرے ہمارے ساتھ کیا کرتے یہ سوچے بنا رشتے نبھائیں

جب کوئی پریشان ہو  وہاں اس کو تسلی دے اسکی بات سنیں

جب کوئی یتیم محرومی کا شکار ہو رہا ہوں تو شفقت کا ہاتھ اس کے سر پہ رکھ دیں 

اس سے دنیا کا کچھ نقصان نہیں ہو گا لیکن آخرت سنور جائے گی

🖋️ سدرہ اشفاق

Comments

Popular posts from this blog

جہاں پرواہ نہیں اس راہ کی چاہ کبھی مت کریں

نفرت نہیں محبت کیجیے

صحیح وقت پر صحیح فیصلہ لینا ضروری ہوتا ہے