چھیننے ‏والے ‏نہیں ‏دینے ‏والے ‏بنیں

اپنی محرومی کا بدلہ دوسروں سے نہ لے

اگر آپ کو کچھ نہیں ملا اور دوسروں کے پاس وہ ہے تو دوسروں کو اُس سے محروم مت کیجئیے

جس انسان نے خود محرومی دیکھی ہوں وہ تو آگے بڑھ کر دینے والا ہوتا ہے 

اللہ کی تقسیم پہ راضی رہیں اور خود کو حسد سے بچائیں

🖋️ سدرہ اشفاق

Comments

Popular posts from this blog

صحیح وقت پر صحیح فیصلہ لینا ضروری ہوتا ہے

عارضی سہاروں میں مستقل پناہ تلاش مت کریں

مختلف ‏کو ‏بدلنے ‏کی ‏کوشش