دوسروں کی جاسوسی مت کریں
ہروقت دوسروں کی ٹوہ میں مت لگے رہے
کون کیا کر رہا ہے؟ کیوں کر رہا ہے؟ کیسے کر رہا ہے؟ اگے کیا کرنا چاہتا ہے؟
یہ سوالات پوچھنا آپ کا حق نہیں ہے
اگر کوئی آپ کو کچھ بتائیں تو سن لے اور اگر نہیں بتانا چاہے تو کریدنا نہیں چاہیے
اسلام نے دوسروں کے گھروں میں بھی جھانکنے سے منع کیا ہے
تو پھر ہم کیوں دوسروں کی زندگی میں تانک جھانک کرتے رہتے ہیں؟
رسول ﷺ نے فرمایا
لَا تَحَسَّسُوا وَلَا تَجَسَّسُوا
دوسروں کی ٹوہ میں نہ لگو ، دوسروں کی جاسوسی نہ کرو
دوسروں کی خیر خواہی چاہتے ہیں تو بے جا تجسس اور تحسس سے ان کو پریشان مت کریں
Comments
Post a Comment