شکوہ ‏یا شکر

زندگی، خوشی اور غم کا امتزاج ہے 

خوشی کا وقت بہت تیزی سے گزر جاتا ہے 

اور غم کے دوران ایسا محسوس ہوتا ہے کہ کوئی خوشی کبھی ملی ہی نہیں 

جیسے لمبے عرصے سے بس غم ہی غم میں مبتلا ہیں

کیا ہم اپنی چاہت کے مطابق خوشی اور غم کو بدل سکتے ہیں؟  بلکل نہیں

تو پھر کیوں نہ ہو غم کے وقت بھی وہی رویہ اپنائے جو خوشی کے وقت اپناتے ہیں 

کیونکہ ان کو دینے والا تو ایک ہے

شکوہ کرنے سے بھی غم کو خوشی میں نہیں بدل سکتا لیکن شکر کریں گے تو رب راضی ہو گا

🖋️ سدرہ اشفاق

Comments

Popular posts from this blog

صحیح وقت پر صحیح فیصلہ لینا ضروری ہوتا ہے

عارضی سہاروں میں مستقل پناہ تلاش مت کریں

مختلف ‏کو ‏بدلنے ‏کی ‏کوشش