رب ‏کی ‏اطاعت

دنیا کی پیروی چھوڑ کر رب کی اطاعت میں آجائیں رب نے جو کہا ہے اس پر عمل کرنا شروع کردیں کبھی نقصان نہیں اٹھائیں گے

دنیا میں دوست تلاش کرنے سے پہلے رب سے دوستی کر لیں جو کبھی کسی حال میں ہمیں تنہا نہیں چھوڑتا ہماری ہر بات سنتا ہے

🖋️ سدرہ اشفاق

Comments

Popular posts from this blog

جہاں پرواہ نہیں اس راہ کی چاہ کبھی مت کریں

صحیح وقت پر صحیح فیصلہ لینا ضروری ہوتا ہے

عارضی سہاروں میں مستقل پناہ تلاش مت کریں