رب ‏کے ‏سامنے ‏جھک ‏جاؤ

زندگی مسلسل سفر کا نام ہے

ایک سفر ختم ہوتا تو دوسرے کا آغاز ہو جاتا ہے

کبھی سفر سکون اور اطمینان سے سر شار ہوتا ہے تو کبھی خوف اور ڈر سے بھرا ہوا 

کبھی خوشیوں اور راحتوں سے دامن بھر جاتا ہے تو کبھی تکلیفیں اور پریشانیاں گھیر لیتی ہیں

زندگی تو اسی طرح اپنا رخ بدلتی رہتی ہے

لیکن اصل سوال یہ ہے کہ ہم نے کب کیا ردعمل دیا

 دکھ ، تکلیف ، پریشانی ، ڈر اور خوف کے وقت واویلا کیا یا صبر کرتے ہوتے رب کے سامنے جھک گئے

خوشی ، راحت ، آسانی ، سکون اور اطمینان میں کھو کر رب کو بھول بیٹھے یا شکر ادا کرتے ہوتے رب سے جڑے رہے 

🖋️ سدرہ اشفاق

Comments

Popular posts from this blog

جہاں پرواہ نہیں اس راہ کی چاہ کبھی مت کریں

نفرت نہیں محبت کیجیے

صحیح وقت پر صحیح فیصلہ لینا ضروری ہوتا ہے