نفرت نہیں محبت کیجیے

اللہ کی محبت پانے کے راستے میں نفرت بھرے احساسات ہی سب سے بڑی رکاوٹ ہیں۔ اس رکاوٹ کو گرا کر ہی اللہ کی محبت پا سکتے ہیں۔ ہم دل سے جھکنا سیکھتے ہیں کیونکہ کسی کو معاف کرنے کے لئے دل کو جھکانا پڑتا ہے، ایسے اللہ کے بندوں کے سامنے جھکنا ہمیں اللہ کے سامنے جھکنا سکھاتا ہے۔
دل میں مثبت احساس ہوگا تو دل میں نرمی آئے گی، خوش مزاجی اور خوش اخلاقی حاصل ہو گی۔ منفی سوچوں سے بچیں گے اور سکون ،اطمینان اور خوشی نصیب ہوگی۔

🖋️ سدرہ اشفاق

Comments

Popular posts from this blog

خوش ‏کیسے ‏رہا ‏جائے؟

اللہ ‏پر ‏بھروسہ