بانٹنے والے بنیں۔۔۔
آج ہماری سوچ یہ ہو گئی ہے کہ ہر چیز بس مجھے مل جائے
ہر چیز کو زیادہ سے زیادہ جمع کرنا چاہتے ہیں
اس سوچ نے ہمیں دوسروں کو کچھ بھی دینے سے محروم کر دیا ہے
لگتا ہے اگر کسی کو کچھ دے دیں گے تو ہمارے پاس کمی ہو جائے گی
جبکہ بانٹنے سے محبت اور اپنائیت بڑھتی ہے
اور سب سے بڑھ کر بانٹنے والوں کو اللہ کبھی خالی ہاتھ نہیں رہنے دیتا
Comments
Post a Comment