اللہ ‏مالک ‏ہے

ہماری پریشانیاں کون دور کرتا ہے؟
ٹوٹے رشتوں کو کون جوڑتا ہے؟
الجھے ہوئے حالات کون سنوارتا ہے؟
بے چین دلوں کو کون سکون دیتا ہے؟
آنکھیں بند کر کے سوچیں 
          "اللہ"
کیوں کہ وہ ہمارا مالک ہے اور اللہ ایسا نہیں ہے کہ جس نے ہمیں پیدا کر کے تنہا چھوڑ دیا ہے 
وہ تو ہمارے ہر عمل, ہر تکلیف سے باخبر ہے
اس لیے مت سوچیں کے اللہ نے ہمیں بھلا دیا ہے بلکہ سچ یہ ہے کہ ہم نے اللہ کو یاد کرنا چھوڑ دیا ہے
جو بھی پریشانی جو بھی مشکل در پیش ہے انکھیں بند کر کے اللہ کو یاد کریں اور دل سے کہیں 
اللہ مالک ہے 
اللہ مالک ہے 
اللہ مالک ہے 
بیشک اللہ ہی تو ہر چیز کا مالک ہے 

🖋️ سدرہ اشفاق

Comments

Popular posts from this blog

Actions speak louder than words

سوچ کا انداز بدلیے

جہاں پرواہ نہیں اس راہ کی چاہ کبھی مت کریں