پاکستان کا ‏مطلب ‏کیا ‏"لا ‏الہ ‏الا ‏اللہ"

پاکستان کا مطلب کیا "لا الہ الا اللہ"

پاکستان وہ ملک ہے جسے "لا الہ الا اللہ" کے عہد کے ساتھ بنایا گیا

زندگی کے ان گزرتے لمحوں میں اس عہد کو مت بھولیں

جہاں ہمیں اپنے وطن سے محبت کے اظہار میں اسکی ترقی کے لیے کوشاں رہنا ہے

وہیں اس بات کا بھی دھیان رکھنا ہے کہ زندگی کی دور دھوپ ہمیں ہمارے رب سے دور نہ کر دے

اس ملک کو حاصل کرنے میں ہم نے بہت سی قربانیاں دی ہیں

وہی آج "لا الہ الا اللہ" کے عہد کو پورا کرتے ہوئے بھی بہت سی قربانیاں دینا ہوگی

ہم ہر وقت کوشش میں ہوتے ہیں کہ اپنے ملک کا نام کہیں بھی جھکنے نہ دے ہر جگہ اسکا نام بلند ہی کریں

ویسے ہی کوشش کرنی ہے کہ یہاں اسلامی احکامات کو نافذ کریں تاکہ رب کے سامنے بھی سرخرو ہو سکیں 

یارب ہماری اس پہچان کو سلامت رکھنا ہمارے وطن کو ہمیشہ قائم و دائم رکھنا آمین

🖋️ سدرہ اشفاق

Comments

Popular posts from this blog

جہاں پرواہ نہیں اس راہ کی چاہ کبھی مت کریں

نفرت نہیں محبت کیجیے

صحیح وقت پر صحیح فیصلہ لینا ضروری ہوتا ہے