زبان ‏سے ‏اچھے ‏الفاظ ‏ادا ‏کیجئے

انسان زبان سے ادا کیے جانے والے الفاظ کو سمجھتے ہیں دل میں کیا یے اس کو نہیں جان سکتے

اس لیے زبان سے کرواہٹ بھرے جملے ادا کر کے دوسروں کا دل دکھا کر یہ مت کہیں کہ ہم دل کے تو بہت اچھے ہیں

مسلمان وہ ہوتا ہے جس کی زبان سے دوسرے محفوظ رہیں

لہٰذا بہترین مسلمان بننے کے لئے اپنی زبان پر کنٹرول اور دوسروں کی عزت نفس کا خیال رکھیں۔

🖋️ سدرہ اشفاق

Comments

Popular posts from this blog

Actions speak louder than words

سوچ کا انداز بدلیے

جہاں پرواہ نہیں اس راہ کی چاہ کبھی مت کریں