امید

انسان کبھی کبھار وقت اور حالات کی وجہ سے تھک بھی جاتا ہے لیکن ہار نہیں مان سکتا کبھی نا امید نہیں ہو سکتا 

تو زندگی میں جب بھی تھکن محسوس ہو تو تھوڑا آرام کر لیں خود کے ساتھ وقت گزاریں اپنے اردگرد موجود چھوٹی چھوٹی خوشیوں کو محسوس کریں اس سے تروتازگی کا احساس ہو گا اور تھکن بھی دور ہو جائے گا

🖋️ سدرہ اشفاق

Comments

Popular posts from this blog

Actions speak louder than words

سوچ کا انداز بدلیے