رشتے
رشتے بھی بہت عجیب ہوتے ہیں..... کبھی تو اپنے ہو کے بھی بہت بیگانےاور کبھی کبھار بیگانے ہو کے بھی اپنے بن جاتے ہیں..... رشتوں میں تو صرف احساس کی ضرورت ہوتی ہے..... جو رشتوں کو پیار سے سینچ کے تناور درخت بنا دیتا ہے..... جسے کوئی بھی اندھی طوفان اکھاڑ نہیں سکتے..... جبکہ دوسری جو رشتے محض مطلب کے لئے جڑے ہوتے ہیں..... وہ ایک دن اپنی موت خود ہی مر جاتے ہیں..... پھر اس سے فرق نہیں پڑتا کے رشتے خون کے تھے یا دل کے.....
OMG your words ❤❤❤
ReplyDelete❤😇
DeleteWah. G.. Shahyer kub sb
ReplyDeleteThis comment has been removed by the author.
Delete