رشتوں کی اساس
خون کے رشتے ایسے رشتے ہیں جن میں اللہ نے کشش رکھ ہے..... ان میں ہمارا کوئی اختیار نہیں ہوتا..... نہ ہی ہم اپنی مرضی سے ردو بدل کر سکتے ہیں..... صرف ایک کام کر سکتے ہیں کہ رشتوں کو جوڑ کے رکھے..... وہ حقوق جو اللہ نے مقرر کر دئیے ہیں انہیں ادا کرے..... رشتے جوڑ کے رکھنا انہیں سنبھالنا ہی تو مشکل کام ہے... جبکہ رشتے توڑنا اور بکھیرنا تو بہت آسان ہے..... جو انسان رشتے نبھانا سیکھ لے اُس کے لیے دنیا کا کوئی بھی کام مشکل نہیں رہتا..... رشتوں کو جوڑ کے رکھنے کے لیے جو چاہیے وہ ہیں
"پیار, شفقت اور احساس"
اور وہ چیزیں جو رشتوں میں کڑواہٹ گھول دیتی ہے وہ ہیں
"مطلب,لالچ اور حسد"
Comments
Post a Comment