اچھائی ‏یا ‏برائی

اچھا بننے کی کوشش میں ہو یا کوئی اچھا کام کررہے ہو تو مت دیکھنا کے ساتھ دینے والا کوئی نہیں ہے

اچھائی کا ساتھ دینے والے تو بس ایک دو ہی ہوتے ہیں

جبکہ برائی میں ہزاروں لوگ ساتھ کھڑے ملیں گے

کوئی تمہاری اچھائی کو سراہے یا نہیں تم ہمیشہ اچھا بننے کی ہی کوشش کرو 

یہ سفر بہت محنت طلب ہے ڈر کے ہمت مت ہار دینا

کبھی گرو گے تو کبھی لڑکھڑاؤ گے مگر دیکھو اس سفر کو ترک مت کرنا 

چاہے کوئی بھی ساتھی نہ پاؤ پھر بھی اداس مت ہونا کیونکہ تمہارا ساتھی اللہ ہے

جہاں سب برائی میں مشغول ہوں تمہیں اچھائی کی شمع بن کر ان سب کو روشنی دیکھانی یے

🖋️ سدرہ اشفاق

Comments

Popular posts from this blog

جہاں پرواہ نہیں اس راہ کی چاہ کبھی مت کریں

صحیح وقت پر صحیح فیصلہ لینا ضروری ہوتا ہے

عارضی سہاروں میں مستقل پناہ تلاش مت کریں